the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سماج وادی پارٹی (ایس پی) سرپرست ملائم سنگھ یادو نے لکھنؤ کینٹ سیٹ سے اپنی بہو ارپنا یادو کو الیکشن میں فتحیاب کرانے کی جذباتی اپیل کرتے ہوئے اعلان کیا کہ سماج وادی پارٹی کی حکومت کے اقتدار میں نہیں آنے پر بھی وہ اپنے تمام وعدوں کو پورا کریں گے۔ریلوے کیرج ورکشاپ کے قریب ایک انتخابی ریلی



میں انہوں نے کہا، "یہ انتخاب میرے سیاسی وقار سے جڑاہے۔اس علاقے سے ایس پی امیدوار کی حیثیت سے انتخابی میدان میں اتری میری چھوٹی بہو ارپنا یادو کی اگر لوگ حمایت کریں گے تو میں ان شکر گزار رہوں گا. " پارٹی سے درکنار کئے جانے کے طریقے سے بے حد افسردہ مسٹر یادو نے کہا کہ 2012 کا الیکشن ان کے نام پر لڑا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.